51 اردو شاعری موٹیویشن
1: اینوں کو زنگ لگا
اب میں کیسا لگتا ہوں
2: گنوائی کس کی تمنا میں زندگی میں نے
وہ کون ہے جسے دیکھا نہیں کبھی میں نے
3: خوب ہے شوق کا یہ پہلو بھی
میں بھی برباد ہو گیا تو بھی
4: کو ئی ہنسا کے تو کو ئی رلا کے جاۓ گا
یوں ظرف ہر کو ئی اپنا دکھا کے جاۓ گا۔🥀🥀
5: ہم سے بیزار تھے __ یا شاید
ہم جیسے ہزار تھے..
6: مجھ کو لگتا تھا آپ آئیں گے
خیر لگنے سے کون آتا ہے
7: بچھڑنے کی اتنی جلدی تھی اُسے۔۔۔
خود کو چھوڑ گیا آدھا مجھ میں۔۔۔
8: ہیں دلیلیں تیرے خلاف مگر
سوچتا ہوں تیری حمایت میں
9: ہمتو وہ ہے جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے ___ ❤
وہ کوئی اور ہوگے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ..❤
10: وہ پھول لے کر آئیں گے۔۔۔
ہاۓ ! وہ ڈھونڈیں گے قبر میری۔
11: یوں جو تکتا ہے آسمان کو تو
کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا
12: کتنی دلکش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
13: اب نہیں ملیں گے ہم کوچۂ تمنا میں
کوچۂ تمنا میں اب نہیں ملیں گے ہم
14: کیا کہا عشق جاویدانی ہے!
آخری بار مل رہی ہو کیا
15: ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں
شکریہ مشورت کا چلتے ہیں
16: تیری قیمت گھٹا رہی ہے
مجھے فرقت سکھا رہی ہے
17: میں جو ہوں 'جون ایلیا' ہوں جناب
اس کا بہت لحاظ کیجیے
18: کس لیے دیکھتی ہو آئینہ
تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو
19: خاموشی سے ادا ہو رسمِ دوری
کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
20: کاغذ میں وہ پہلے سی خوشبو نہیں آئی
یہ خط مجھے تیرے ہاتھ کا لکھا نہیں لگتا
21: اب جو رشتوں میں باندھا ہوں تو کھلا ہے مجھ پر
کب پرند اڑ نہیں پاتے ہیں پروں کے ہوتے
22: مرشد ہمارا خواب محبت بکھر گیا🔥
مرشد وہ ایک شخص بھی بدل گیا...💔💔💔
23: اب خاک اڑ رہی ہے یہاں انتظار کی
ای دل یہ بام و در کسی جان جہاں کے تھے
24: ندگی میں ایسے بھی مقام ائے
نا دیا ساتھ اپنوں نے نا غیر کام آئے
25: کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھ
26: جان لیوا تھیں خواہشیں ورنہ
وصل سے انتظار اچھا تھا
27: اب تو ہر بات یاد رہتی ہے
غالباً میں کسی کو بھول گیا
28: زندگی ایک فن ہے لمحوں کو
اپنے انداز سے گنوانے کا
29: کام کی بات میں نے کی ہی نہیں
یہ میرا طورِ زندگی ہی نہی
30: درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں ہوتی
31: وہ رعایت تو صرف آپ کے لے تھی
آپ تو ہمیں سستا ہی سمجھ بیٹھے
32: اب تم کبھی نہ آوگے یعنی کبھی کبھی
روکست کرو مجھے کوئی وعدہ کیے بغیر
33: مل کر تپاک سے نہ ہمیں کیجیے اداس
خاطر نہ کیجیے کبھی ہم بھی یہاں کے تھے
34: سب سے پر امن واقعہ یہ ہے
آدمی آدمی کو بھول گیا
35: ہم ہیں مصروفِ انتظام مگر
جانے کیا انتظام کر رہے ہیں
36: مستقل بولتا ہی رہتا ہوں
کتنا خاموش ہوں میں اندر سے
37: ہم اس کی غلطی تھے__, صاحب
س نے غلطی سدھار لی _ ہم نے زندگی اجاڑ لی
38: یہ بہت غم کی بات ہو شاید
اب تو غم بھی گنوا چکا ہوں میں
39: ای شخص میں تیری جستجو سے
بےزار نہیں ہوں تھک گیا ہوں
40: اس گلی نے یہ سن کے صبر کیا
جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں
41: آج بہت دن بعد میں اپنے کمرے تک آ نکلا تھا
جیسے ہی دروازہ کھولا ہے اس کی خوشبو آئی ہے
42: اب تو اُس کے بارے میں تم جو چاہو وہ کہ ڈالو
وہ انگڑائی میرے کمرے تک تو بڑی روحانی تھی
43: میں نے اپنے ہاتھوں سے اپنے ہاتھوں کو
مارا ہے، مجھے مارا ہے
44: یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں
وفاداری کا دعویٰ کیوں کریں ہم
45: کچھ لوگ مجھے اپنا کہا کرتے تھے
46: جمع ہم نے کیا ہے غم دِل میں
اس کا اب سود کھائیں گے
47: رسوں بعد اس نے پوچھا کیا کرتے ہو
میں نے کہا تمہارا لوٹ کر آنے کا انتظا
48: ساری دنیا کے غم ہمارے ہیں
اور ستم یہ کہ ہم تمہارے ہیں
49: میں ساہوں کربِ زندگی کب تک
رہے آخر تیری کمی کب ت
50: محبت ہر کسی کو ہو رہی ہے
ہمیں بھی راس آ جاتی تو کیا تھا
51: علاج یہ ہے کہ مجبور کر دیا جاؤں
وگرنہ یوں تو کسی کی نہیں سنی میں نے
Comments
Post a Comment