Posts

51 اردو شاعری موٹیویشن

1: اینوں کو زنگ لگا اب میں کیسا لگتا ہوں 2:  گنوائی کس کی تمنا میں زندگی میں نے وہ کون ہے جسے دیکھا نہیں کبھی میں نے 3 : خوب ہے شوق کا یہ پہلو بھی میں بھی برباد ہو گیا تو بھی 4: کو ئی ہنسا کے تو کو ئی رلا کے جاۓ گا یوں ظرف ہر کو ئی اپنا دکھا کے جاۓ گا۔🥀🥀 5: ہم سے بیزار تھے __ یا شاید ہم جیسے ہزار تھے.. 6: مجھ کو لگتا تھا آپ آئیں گے خیر لگنے سے کون آتا ہے 7: بچھڑنے کی اتنی جلدی تھی اُسے۔۔۔ خود کو چھوڑ گیا آدھا مجھ میں۔۔۔ 8: ہیں دلیلیں تیرے خلاف مگر سوچتا ہوں تیری حمایت میں 9 :  ہمتو وہ ہے جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے ___ ❤ وہ کوئی اور ہوگے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی  ..❤ 10: وہ پھول لے کر آئیں گے۔۔۔ ہاۓ ! وہ ڈھونڈیں گے قبر میری۔ 11: یوں جو تکتا ہے آسمان کو تو کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا 12: کتنی دلکش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے 13: اب نہیں ملیں گے ہم کوچۂ تمنا میں کوچۂ تمنا میں اب نہیں ملیں گے ہم 14: کیا کہا عشق جاویدانی ہے! آخری بار مل رہی ہو کیا 15: ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں شکریہ مشورت کا چلتے ہیں 16: تیری قی...

اردو اداس شاعری

Image
1: اس نے مجھ سے پوچھا مفوم غلط فہمی کیا ہے میں نے مسکرا کر بولا تم سے امید وفا رکھنا 2: مسکراہٹ پر شروع اور رلانے پر ختم اسی داستان ظلم کو لوگ محبت کہتے ہے 3: داستان ختم ہونے والی ہے تم میری آخری محبّت ہو 4: 💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!! 💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!! 5: کس طرح سے ختم کرے ان سے دل کا رشتہ___💞 جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ہیں 6: ❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤ ❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤ 7: دل دھڑکتا ہے تو اٹھتی ہیں بدن سے چیخیں عشق نے باندھ کے مارا ہے___خدا جانتا ہے