اردو اداس شاعری
1: اس نے مجھ سے پوچھا مفوم غلط فہمی کیا ہے
میں نے مسکرا کر بولا تم سے امید وفا رکھنا
2: مسکراہٹ پر شروع اور رلانے پر ختم
اسی داستان ظلم کو لوگ محبت کہتے ہے
3: داستان ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری محبّت ہو
4: 💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!
5: کس طرح سے ختم کرے ان سے دل کا رشتہ___💞
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ہیں
6: ❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤
7: دل دھڑکتا ہے تو اٹھتی ہیں بدن سے چیخیں
عشق نے باندھ کے مارا ہے___خدا جانتا ہے
Comments
Post a Comment