اردو 15 بے وفائی شاعری
1. میں تنہائی کو تنہائی میں تنہا کیسے چھوڑ دوں
تنہائی نے تنہائی میں تنہا میرا ساتھ دیا ہے
2. لوگ پوچهیں اگر میری کہانی تم سے
بس یہ کہنا کہ نفرت کے لائق بھی نا تھا
3. ہم کہاں اور تم کہاں جاناں
ہیں کئی حجر درمیاں جاناں
4. برا مت منائیے گا حضور
دل سے اتر گئے ہیں آپ__••
5. ہمیں شکوہ نہیں اک دوسرے سے
منانا چاہیے اس پر خوشی کیا
6. ایک عجب آمد و شد ہے کی نہ ماضی ہے نہ حال
'جاؤں' برپا کئی نسلوں کا سفر ہے مجھ میں
7. وہ تعلق جو بہت اہم تھا
اب لگتا ہے بس وہم تھ
8. 'جاؤں' دنیا کی چکری کر کے
تو نے دل کی وہ نوکری کیا کی
9. کل کا دن ہاے کل کا دن اے 'جون'
کاش اس رات ہم بھی مر جائیں
10. بن تمہارے کبھی نہیں آئی
کیا مری نیند بھی تمہاری ہے
11. میرا اس شخص سے بس اتنا سا تعلق ہے🔥
اسے جب درد ہوتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے 🔥
12. رویا ہوں تو اپنے دوستوں میں
پر تجھ سے تو ہنس کے ہی ملاء ہوں
13. 💔عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟💔
💔تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں ..
14. ہر شخص سے بے نیاز ہو جا
پھر سب سے یہ کہ کہ میں خدا ہوں
15. سوچتا ہوں کہ اس کی یاد آخر
اب کسے رات بھر جگاتی ہے
Comments
Post a Comment