25 لو سٹوری اردو شاعری
1: کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد........ نہیں کرتے ہم.. 💞
رات کی آخری اور........ صبح کی پہلی سوچ ہو تم 💞
2: ایک ہی تو ہوس رہی ہے ہمیں
اپنی حالت تباہ کی جائے
3: اور پھر یوں ہوا جب مجھے ضرورت پڑی..!!
اتفاق سے ہر شخص مصروف ہو گیا۔۔۔!!😥💔
4: ایک ہی ہادسہ تو ہے اور وہ یہ کی آج تک
بات نہیں کہی گئی، بات نہیں سنی گئی
5: پھر اس گلی سے اپنا گزر چاہتا ہے دل
اب اس گلی کو کون سی بستی سے لا.وں میں
6: ے میرے دل بے چین تھوڑا سا اور صبر کر لے
ابھی تو صرف مان ٹوٹا ہے یقین ابھی باقی ہے
7: ہم ان کی چالاکیوں کو نظرانداز کرتے رہے...😘
😒وہ ناداں اپنے آپ کو فنکار سمجھتے رہے....🍁
8: مری ہر بات بے اثر ہی رہی
نقص ہے کچھ میرے بیان میں کیا
9: داد و تحسین کا یہ شور ہے کیوں
ہم تو خود سے کلام کر رہے ہیں
10: اور کیا چاہتی ہے گردشِ ایام کی ہم
اپنا گھر بھول گئے ان کی گلی بھول گئے
11: ہزاروں مليں گے زندگی کی بھيڑ ميں.
ہم سے بہتر مل جاۓ تو ناز کرنا اپنی قسمت پر
12: اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے ..
راه تکنے کی باری اب اس کی هے.... ☺
13: زندگی کیا ہے اک کہانی ہے
یہ کہانی نہیں سنانی ہے
14: میں تجھے تا عمر یاد آؤں💔
بھولنے والے تیری سزا ہو یہ🔥
15: اب کی جب جانانا تم کو ہے سبھی پر اعتبار
اب تمہیں جانانا مجھ پر اعتبار آیا تو کیا
16: سب سے آگے کھڑا تھا لیکن،
میں ہی تصویر میں نہیں آیا،
17: مجھـــــے عـــزت اُس خدا☝️نــے دی ہـــے😇😇
کســـی کے برا چاہنے سے فرق نہیں پڑتا😘😘
18: اپنے اصول کچھ اس طرح توڑے ہم نے۔۔۔۔
غلطیاں نہ تھیں پھر بھی ہاتھ جوڑے ہم نے۔۔۔۔
19: محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے
اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی
20: اب نہیں کوئی بات خطرے کی
اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے
21: کیا تکلف کریں یہ کہنے میں
جو بھی خوش ہے ہم اس سے جلتے ہیں
22: شاید وہ دن پہلا دن تھا پلکیں بوجھل ہونے کا
مجھ کو دیکھتے ہی جب اس کی انگڑائی شرمائی ہے
23: !موسم جو ذرا سا سرد ہوا
پھر وہی پرانا درد ہوا
24: ایک عجب حال ہے کہ اب اس کو
یاد کرنا بھی بے وفائی ہے
25: ساری گلی سنسان پڑی تھی بادِ فنا کے پہرے میں
ہجر کے ڈالان اور آنگن میں بس اک سایہ زندہ تھا
Comments
Post a Comment