اردو 30 فنی شاعری

 1: ڈاکٹر نے مریض کی میمری واش کردی اور پوچھا : کچھ یاد

 آرہا ہے

مریض : صرف بیوی کا نام۔۔۔

😝😝😝😝😝

ڈاکٹر : (ہنس کر) سب کچھ فارمیٹ ہوگیا مگر وائرس نہیں گیا۔

 🤣🤣🤣



2: گٹار سیکھا تھا جس کو پٹانے کے لئے

آج آفر آیا ہے اسکی شادی میں بجانے کے لئے



3: جو لوگ پانی میں ایلفی ڈال کر نہاتے ہیں فراز

وہ لوگ کبھی ٹوٹ کر بِکھرا نہیں کرتے



4: کیا سناہوں تم کو اپنے درد کی داستان

کوئی منہ بنا لیتی ہے کوئی بھائی بنا لیتی ہے



5: *🤗☺️بوائز کی دل کی دعا☺️🤗*

لب پہ آتی ہے دعا بن کے ، تمنا میری

ساری دنیا سے حسیں لڑکی ، ہو زوجہ میری

اسکے دم سے ہو یونہی میرے کچن کی زینت

جس طرح چاند سے ہوتی ہے گگن کی زینت

زندگی ہو میری زوجین کی خاطر یارب

چاروں بیویوں سے ہو مجھے محبت یارب

ہو میرا کام چاروں بیویوں کی حمایت کرنا

نہ کسی اور کی سننا نہ کسی سے محبت کرنا

میرے اللہ چاروں کی برائی سے بچانا مجھ کو

نیک جو بیوی ہے اس کے ساتھ چلانا مجھ کو

🎀😄😜



6: اُس نے کہا کہ تیری یاد میں صدیوں سے پیاسا ہوں 🙋👻🤦

میں نے اُس کے مُنہ میں پاٸپ لگا کر موٹر چلا دی😂😂🚿🚿🤪🤓🤓

👈👊😎🙊



7: لوگ چونا لگاتے ہیں 😎

ادھر آؤ 😗

   میں تم کو کریم لگاؤ تانکہ تم چٹے ہو جاؤ🤣😁😁😁



8: ﺷﻮﮨﺮ: ﺗﻢ ﻧﮯ مجھ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﯿﺎ ﺩﯾﮑﮭﺎ

ﮐﮧ ﺗﻢ ﻓﻮﺭﺍً ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ؟

ﺑﯿﻮﯼ ﺟﯽ: ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻭ ﺑﺎﺭ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﺎﻟﮑﻨﯽ ﺳﮯ ﺑﺮﺗﻦ ﺩﮬﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ

😄😄😏



9: بیوی ،، قسم کھاؤ صرف میں ہی تمھارے نکاح میں ہوں ،،

شوہر ، ہاں صرف تم ہی نکاح میں ہو باقی تو سب نگاہ میں ہیں 🌝🫣



10: مرشد!!!!!🙈

اماں نوں سمجھا لو🤧

مجھ سے نہیں ہوتی یہ صفائی وافائی🙄

بیڈ کے نیچے ،،، صوفے کے پچھے ،،،، پنکھے کے اوپر😒😒

انسان ہوں چھپکلی نہیں 🤦 😒



11: دوسری لڑکیاں کاش میں شہزادی ہوتی.... عیش کرتی

          "اور میں "

کاش میں آتما ہوتی تو غائب ہو کر سب لوگوں کو چپیڑے مارتی 👋🏻😂



12: لڑکی موبائل پر پٹھان سے😜

تم میری نیندوں اور خوابوں میں رہتے ہو😚

پٹھان خدا کی قسم باجی😶

تم کو کس نے بیوقوف بنایا ہم تو پشاور میں رہتا ہے 🤣🤣🤣



13: ایک بوڑھے نے اسکول کے دروازے پر کھڑی ٹیچر سے کہا میرا پوتا یہاں پڑھتا ہے میں اس سے ملنا چاہتا ہوں

ٹیچر نے بچے کا نام پوچھا اور بولی ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی مجھ سے چھٹی لے کر آپ کے جنازے میں گیا ہے🤣🤣🤣



14: ‏نوکر اپنے کنجوس مالک سے جناب وہ آپ کو گالیاں دے رہا ہے

 مالک دینے دو بھائی کچھ دے ہی رہا ہے لے تو نہیں رہا🤣🤣🤣



15: ایک بندہ سمندر میں روٹی ڈبو ڈبو کر کھا رہا تھا

پاس سے گزرتے ایک شخص نے کہا

اوئے یہ کیا کر رہے ہو

کہتا مچھلی تو نصیب میں نہیں

چلو شوربا ہی صحیح 😂🤣😁😀



16: عرض کیا ہے،،

جنت میں مردوں پہ ، وہ کیسی مشکل گھڑی ہوگی،،

سنا ہے حوروں کے ساتھ بیگم بھی کھڑی ہوگی،،🤣🤣🤣



17: اتنا بھی تعلیم یافتہ نہ بنو

کے سامنے کتا آنے پہ منہ سے دھر دھر کی جگہ🤭🙈 excuse me نکل جائے۔۔۔۔👈😜👉

😂🤣😂🤣😂🤣



18: میں ایک کیفے میں بیٹھا کافی پی رہا تھا کہ ایک لڑکی میرے پاس آئی اور مجھ سے پوچھا کیا آپ اکیلے ہیں؟

میں نے اسے ہاں کہا، تو وہ میرے ساتھ والی کرسی لے کر چلی گئی!!😆😂



19: میں نے گوگل سے پوچھا عورت کیا چاہتی

سات دن ہو گئے گوگل خاموش ہی نہیں ہورہا 😒😒😂



20: *بس دعا ہے🤲*

*کہ زندگی میں وہ شخص ہمیشہ کامیاب ہو*

*جسکا آپ میسج📝 پڑھ رہے ہیں.*

*🤲آمین۔۔۔!! شکریہ... -🤗*

*آج کل کون کسی کے لئے دعا کرتا ہے*

*خود ہی کروانی پڑتی ہے🙏☺️😇🙈🙈😂😂....*

 ~



21: *جہاں تمہاری عزت نہ ہو وہاں نہیں رکنا چاہیے مطلب اب بندہ گھر سے بھا گ جائے*🤣🙈😎🙊🤣😂🙄🤣😂🤭😂



22: *پکڑ کر نبض میری طبیب نے کہا___*

*شریف لڑکے تجھے لڑکیوں کی نظر لگی ہے*🙈🙈😱😱🤣



23: *میں اُس کی یاد میں زہر پینے ہی والا تھا*🥺

پھر مجھے یاد آیا کہ میرا تو *روزہ ہے*😋😋🤣



24: *نرس نے مریض کے سر سے خون صاف کرتے ہوئے پوچھا شادی شدہ ہو*

*مریض قسم لے لو باجی موٹر سائیکل سے گرا ہو 🤣😛*

🤭🤭



25: *وہ میرے علاوہ کسی اور کو دیکھے!!!🙂👀*

*تے ویکھی جائے اونوں گناہ ملنا مینوں کی😒😂*



26: جن کے جانو مانو شونا مونا نہیں ہیں

وہ عید کے سوٹ کے رنگ کا مشورہ مجھ سے لے لو

میں تو پیدا ہی خدمت خلق کے لئے ہوئی ہوں🤔😁



27: *آج کا سبق* 🌚

*جہاں آپ کی ضرورت نہ ہو*

*وہاں بیٹھے رہیں* 🤓🤓

*اور جنہیں مسئلہ ہے انہیں اور تپائیں😂😂*



28: بیوی کا فون آیا تھا، روتے ہوئے کہنے لگی،

" آئندہ کبھی نہیں لڑا کروں گی، تم سے بہت پیار کیا کروں گی

بس تم مجھے معاف کر دو.. 😢🙏

میں بھی نرم پڑ گیا:

" معاف کر دیا "

اب پتہ نہیں کس کی بیوی تھی 🤔

*میری تو ابھی شادی بھی نہیں ہوئی*🤭😂😁



29: #ڈھول والا #سحری کے لیے جگانے آتا اور #شادی کے #جذبات جگا کر چلا جاتا۔🥴😁😁😂😂پاگل😃😅



30: مجھے اخبار میں صرف ایک ہی خبر اچھی لگتی ہے🙈😁

گرل فرینڈ سے ملنے گئے عاشق کو محلے والوں نے پیٹا😂😂😂🙈🙉🤣🤣

*⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙♥️⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙♥️*

Comments

Popular posts from this blog

اردو لب سٹوری 14 شاعری

اردو 35 بے وفائی شاعری

اردو 15 بے وفائی شاعری