اردو لب سٹوری 14 شاعری

 1. دھڑکنیں پڑھتی ہیں تیرے نام کی تسبیح ♥️

وفا کی نماز کو ہم نے کبھی قضا نہ کیا♥️



2. ان کے لب اور پھر وفا کی قسم°•_🥀

ہائے۔۔۔ کیا قسم تھی خدا کی قسم°•_😍♥️



3. اب تو کوئی زندگی ہی نہیں

اب بھی تم میری زندگی ہو کیا



4. ‏شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے 

ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے



5. ہم کو ہرگز نہیں خدا منظور

یعنی ہم بے ترح خدا کے ہیں



6. کیا تھا عہد جب لمحوں میں ہم نے

تو ساری عمر ایفا کیوں کریں ہم



7. یہ جو دِل میں قیام کرتے ہیں.🍀🌸

یہی جینا _ حرام کرتے ہیں"!❤✌ 



8. مجھے اب تم سے ڈر لگنے لگا ہے

تمہیں مجھ سے محبت ہو گئی کیا..


9. بولتے کیوں نہیں میرے حق میں

اعتبار پڑ گئے زبان میں کیا



10. کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئی

تو نے تو ہم سے آج تک کوئی گلہ نہیں کیا



11. یاروں کچھ تو ذکر کرو تم اس کی قیامت باںہوں کا

وہ جو سمٹتے ہوںگے ان میں وہ تو مر جاتے ہوںگے.



12. اپنے سبھی گلے بجا پر ہے یہی کہ دلربا

میرا تیرا معاملہ عشق کے بس کا تھا نہیں



13. غم دے کر دلاسے کیسے ,,,

یہ تسلی یہ تماشے کیسے 



14. خرچ چلےگا اب میرا کس کے حساب میں بھلا

سب کے لئے بہت ہوں میں اپنے لئے ذرا نہیں

Comments

Popular posts from this blog

اردو 15 بے وفائی شاعری

اردو 35 بے وفائی شاعری

25 لو سٹوری اردو شاعری