اردو میں 23 شاعری
1. خط لہو سے بھی لکھ کے دیکھا ہے،
رنگ تحریر میں نہیں آیا،
2. کوئی مجھ تک پہنچ نہیں پاتا
اتنا آسان ہے پتا میرا
3. حاصلِ کن ہے یہ جہانِ خراب
یہی ممکن تھا اتنی عجلت میں
4. تم نہ هنستے تو نہ هنستا یہ زمانہ مجھ پر،
حوصلہ تم نے بڑھایا هے ـــــــ تماشائی کا.
5. ہمارے زخمِ تمنا پرانے ہو گئے ہیں
کی اس گلی میں گئے اب زمانے ہو گئے ہیں
6. رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گی
7. حساس ختم، اہمیت ختم
جناب!!
دل بھرا، اور رابطے ختم
8. اُس نے گویا مجھی کو یاد رکھا
میں بھی گویا اُسی کو بھول گیا
9. نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
10. ماری بھی سنبھل جاۓ گی حالت
وہ پہلے اپنی زلفیں تو سنبھالیں
11. رات بھی ، نیند بھی ،کہانی بھی
ہائے....! کیا چیز ہے جوانی بھی
12. کیا یہ درد تھوڑا ہے ؟
کے تم نے مان توڑا ہے
13. حسن کہتا تھا چھیڑنے والے
چھیڑنا ہی تو بس نہیں چھو بھی
14. بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے؟؟
دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمر لگتی ہیں۔۔!!!💔
15. آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں
آپ کی یہ بھی-- مہربانی ہے
16. جانیے اُس سے نبھیگی کس طرح
وہ خدا ہے، میں تو بندہ بھی نہیں
17. آج مجھ کو بہت برا کہ کر
آپ نے نام تو لیا میرا
18. ہم کو یاروں نے یاد بھی نہ رکھا
'جاؤں' یاروں کے یار تھے ہم تو
19. اش ہوتا مزہ کہانی میں
دل مرا بجھ گیا جوانی میں
20. انداز بدلے ہیں انکے کچھ اس انداز سے
کہ وہ اب بڑے انداز سے نظرانداز کرتے ہیں
21. مجھ کو خواہش ہی ڈھونڈنے کی نہ تھی
مجھ میں کھویا رہا خدا میرا
22. جا رہا ہو اپنے خون کے رشتوں کو چھوڑ کر
بڑے با کمال ہوتے یہ اپنو کو زلیل کرنے میں
23. اپنے اندر ہنستا ہوں میں اور بہت شرماتا ہوں
خون بھی تھوکا سچ مُچ تھوکا اور یہ سب چالاکی تھی
Comments
Post a Comment